اخلاقی جرات

( اَخْلاقی جُرات )
{ اَخ + لا + قی + جُر + اَت }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ لفظ 'اَخْلاقی' کے ساتھ 'جُرات' بطور موصوف لگایا گیا ہے۔ اس طرح یہ مرکب توصیفی ہے۔

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
١ - جھجک کے بغیر اپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ۔
"اس سے اخلاقی جرات اور راست بازی کا پورا اندازہ ہو سکتا ہے۔"      ( ١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٣٥ )