عربی زبان سے ماخوذ اسم 'خط' کے ساتھ 'و' بطور حرف جار ملانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'کتابت' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٣ء میں "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔