اخوان الشیاطین

( اِخْوانُ الشَّیاطِین )
{ اِخ + وا + نُش (ال غیر ملفوظ) + شَیا + طِین }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'اِخْوان' بطور مضاف اور'شَیَاطِین' بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
١ - شیطان کے بھائی بند، شیطان کی سی خصلت والے، مفسد، شریر، بدمعاش لوگ۔
"شاہی خزانہ مساکین کے لیے ہے نہ کہ اخوان الشیاطین کے لیے۔"      ( ١٩٣٠ء، اردو گلستان، ٤٣ )
  • devils
  • wicked people