سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اخوان الشیاطین
(
اِخْوانُ الشَّیاطِین
)
{ اِخ + وا + نُش (ال غیر ملفوظ) + شَیا + طِین }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'اِخْوان' بطور مضاف اور'شَیَاطِین' بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔
معانی
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
١ - شیطان کے بھائی بند، شیطان کی سی خصلت والے، مفسد، شریر، بدمعاش لوگ۔
"شاہی خزانہ مساکین کے لیے ہے نہ کہ اخوان الشیاطین کے لیے۔" ( ١٩٣٠ء، اردو گلستان، ٤٣ )
devils
wicked people
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر