خطبات نگاری

( خُطْبات نِگاری )
{ خُط + بات + نِگا + ری }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'خطبات' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'نگار' کے ساتھ 'ی' بطور کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٣ء میں "تحقیق و تنقید" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - جمع )
١ - تقریر، تحریر، وعظ؛ لغت) نصیحت وغیرہ کا تحریر میں لانا۔
"اگر ایک ادبی خطوط نگاری کا موجد ہے تو دوسرا ادبی خطبات نگاری کا بانی ہے۔"      ( ١٩٦٣ء، تحقیق و تنقید، ١١٧ )