لیکن وہ صفات جو ہیں اس عالم میں لانا نہ ذرا تو اس کے غمگیں خطرات
( ١٨٣٩ء، مکاشفات الاسرار، ٥٤ )
٢ - خطرے، اندیشے، الجھنیں۔
"آنحضرت صلعم کو سینکڑوں مصائب و خطرات اور بیسیوں معرکے اور غزوات پیش آئے لیکن کبھی پامردی اور ثبات کے قدم نے لغزش نہیں کھائی۔"
( ١٩١٤ء، سیرۃ النبی، ٣٤٤:٢ )