١ - [ سائنس ] اگر کوئی باردار جسم ہو اور ایک چھوٹا سا جسم ہو اور دونوں کے درمیان پیتل کا ایک کرہ حائل ہو تو بار دار جسم کا عمل بعض ان مقامات پر زیادہ پایا جاتا ہے جو باردار جسم سے دور تر ہیں اور نزدیک مقاموں پر کم، بس اس نے یہ نتیجہ نکالا (کرامالا) ہمیشہ خطوط منحنی میں ہوتا ہے ان خطوط کا نام اس نے خطوط قوت رکھا۔
"یہ ذرے. میگنیٹک خطوط قوت کے ساتھ مختلف زاویے بناتے ہوئے نکلتے ہیں۔"
( ١٩٧٢ء، تاب کاری، ٩٦ )