خطی صف

( خَطّی صَف )
{ خَط + طی + صَف }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'خطی' کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم 'صف' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٤ء میں "موجیں اور اہتزازات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ سائنس ]  پنڈولیم کے لچکی حیطہ کی علامت ظاہر کرنے والی لکیر۔
"پنڈولموں یا دوسرے اہتزاز گروں کے ایسے خطی صف کو مقطار (Filter) کہتے ہیں۔"      ( ١٩٧٤ء، موجیں اور اہتزازات، ٧٣ )