سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اخیر کو
(
اَخِیْر کو
)
{ اَخِیْر + کو (و مجہول) }
تفصیلات
عربی زبان کے لفظ 'اَخِیْر' کے ساتھ سنسکرت زبان سے حرف جار 'کو' لگایا گیا ہے۔
معانی
متعلق فعل
١ - آخر کو، آخرکار۔
"اگر سو مرتبہ کوئی دانہ چھوٹ کر اس (چیونٹے) کے منہ سے نیچے گر جاتا تو سو ہی دفعہ اترتا ہے اور اسے لے کر اخیر کو چڑھ جاتا ہے۔"رجوع کریں:
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر