١ - پرتیلا پن، تہ بتہ ہونا، طبق در طبق ہونا، پرتوں والا ہونا، طبق داری، طبقات کا نظام یا ترتیب۔
"پانی کی ایک بڑی مقدار نہ صرف ہر قسم کی پولی زمین کو کاٹ دے گی بلکہ چٹانوں کی بعض اقسام کو بھی . بالخصوص جہاں پر تطبق پتلی یا ڈھیلی ساخت کا ہو۔"
( ١٩٤٨ء، رسالہ رڑ کی (چنائی)، ١٢٨ )