اخیر میں

( اَخِیْر میں )
{ اَخِیْر + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'اخیر' کے ساتھ 'میں' سنسکرت زبان سے بطور حرف جار لگایا گیا ہے۔

متعلق فعل
١ - تمام مرحلوں کے بعد، سب کے بعد۔
 علی نے پہلے میان حرم کیا سجدہ اخیر میں نہ تیغ دو دم کیا سجدہ      ( ١٨٨٥ء، میر عشق، مراثی، ٩٦ )