سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اخیر وقت
(
اَخِیْر وَقْت
)
{ اَخِیْر + وَقْت }
تفصیلات
عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی کے لفظ 'اَخِیْر' کے ساتھ 'وَقْت' بطور موصوف لگایا گیا ہے۔
معانی
اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )
اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )
١ - مرنے کا دن؛ نزع کا عالم۔
"میرا اب اخیر وقت ہے۔" ( ١٩٣٦ء، گرداب حیات، ١٠ )
متعلق فعل
متعلق فعل
١ - آخری گھڑی میں، مرتے وقت۔
کچھ اپنی فکر نہ کی نفس سے جہاد کیا اخیر وقت بھی امت کو شہ نے یاد کیا ( ١٩١٢ء، شمیم، مرثیہ (ق)، ١٣ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر