تعامل

( تَعامُل )
{ تَعا مُل }
( عربی )

تفصیلات


عمل  عَمَل  تَعامُل

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٨ء میں "مضامین سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - آپس کا عمل، معاملہ، عام برتاؤ، باہم لین دین کرنا، رواج عام۔
"تمام بنی آدم کے تعامل سے اس یقین کو قوت ہوتی ہے۔"      ( ١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٢١:١ )
  • دائِمی عَمَل