"ان کی تعظیم، پرستش و تعبد کے درجے تک پہنچ گئی۔"
( ١٩١٥ء، فلسفہ اجتماع، ٩٨ )
٢ - عبادت گزاری، پارسائی۔
"شیخ محمد منگنِ اپنے زمانے کے صاحب حال بزرگ تھے . ان کے تقدس اور تعبد کی بنا پر سلطان سکندر لودی کو بھی ان سے عقیدت ہو گئی تھی۔"
( ١٩٥٣ء، حیات شیخ عبدالحق محدث دہلوی، ٥٦ )