تفصیلات
عجب تَعَجُّب تَعَجُّبانَہ
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تعجب' کے ساتھ 'انہ' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'تعجبانہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨٩١ء میں "قصہ حاجی بابا اصفہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت نسبتی ( واحد )
١ - تعجب کا، حیرت والا۔
"میری اس تعجبانہ تجویز سے سب عورتوں میں ایک دند مچ گیا۔"
( ١٨٩١ء، قصہ حاجی بابا اصفہانی، ١٧ )