تعمل

( تَعَمُّل )
{ تَعَم + مُل }
( عربی )

تفصیلات


عمل  تَعْمِیل  تَعَمُّل

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣١ء میں مراثی دلگیر میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - [ لفظا ]  عمل کرنا، کام کرنا، (مجازاً) کوشش، جدوجہد۔
 اور اپنا جوہر ذاتی مجھے دکھاوے گا کچھ اس میں میرا تعمل نہ کام آوے گا      ( ١٨٣١ء، مراثی دیگر، ٨٤ )