١ - وہ عورت جو دلہن کے سر میں کنگھی چوٹی کرکے سرمہ لگائے، ابٹنا ملے، وہ عورت جس کا پیشہ لوگوں کے گھروں میں جا کر کنگھی کرنے کا ہو، سنگھار کرنے والی عورت۔
"وہاں سے جامہ خانہ پہنچی سنگار دان مانگا مشاطہ نے سجایا زیور پہنا جوڑا بدلا۔"
( ١٩٩١ء، اردو، کراچی، اپریل تا جون، ٤٢:٢٧ )