بالا بلند

( بالا بَلَنْد )
{ با + لا + بَلَنْد }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'بالا' اور اسم صفت 'بلند' سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٦ء میں 'آتش' کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - جس کا قد و قامت اونچا ہو۔
 مثل عقاب دشت میں اڑ کر چلا و چال بالا بلند جو تھے ہوئے وہ بھی پائمال      ( ١٩٧٨ء، مرثیۂ سالک، ١١ )