تفصیلات
اصلاً عربی زبان کا اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٧ء کو "جراحی اطلاقی تشریح" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - کہنی کی نوک۔
"کہنی کی پشت پر زج کا ارتفاع ہمیشہ واضح طور پر محسوس کیا جا سکتا ہے۔"
( ١٩٣٧ء، جراحی اطلاقی تشریح (ترجمہ)، ٣١١:١ )