فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'زیر' کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم 'انتظام' لگانے سے مرکب توصیفی'زیرانتظام' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "بھارت میں قومی زبان کا نفاذ" میں مستعمل ملتا ہے۔