زیرۂ سیاہ

( زِیرَۂِ سِیاہ )
{ زی + رَہ + اے + سِیاہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'زیرہ' کے آخر پر 'ہمزہ' بطور کسرۂ صفت لگا کر فارسی صفت سیاہ لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٨ء کو "شاہی دسترخوان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - زیرے کی ایک قسم، کالا زیرہ، کمون اسود، کمون کرمانی (سفید زیرے کے بالمقابل)۔
"لونگ، کالی مرچ، چھوٹی بڑی الائچی، تیز پات، زیرہ سفید، زیرہ سیاہ۔"      ( ١٩٤٨ء، شاہی دسترخوان، ١٩ )
  • caraway seed