زیرۂ سفید

( زِیرَۂِ سُفَید )
{ زی + رَہ + اے + سُفَید (ی لین) }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'زیرہ' کے ساتھ 'ہمزہ' بطور کسرۂ صفت لگانے سے عربی اسم 'سفید' لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٨ء کو "شاہی دسترخوان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - زیرے کی ایک قسم، سفید زیرہ، کمون ابیض، کمون نبطی۔ (سیاہ زیرے کے بالمقابل)
"گرم مصالحہ : لونگ . زیرۂ سفید۔"      ( ١٩٤٨ء، شاہی دسترخوان، ١٩ )
  • white cummin
  • cuminum cyminum