زیر علاج

( زیرِ عِلاج )
{ زے + رے + عِلاج }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'زیر' کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم 'علاج' لگانے سے مرکب توصیفی'زیر علاج' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - دوران علاج، علاج کی حالت میں۔ (ماخوذ : مہذب اللغات)