زشت رو

( زِشْت رُو )
{ زِشْت + رُو }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'زشت' کے ساتھ فارسی اسم 'زو' لگانے سے مرکب 'زشت رو' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٥ء کو "قصہ بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - بدشکل، بدصورت۔
"زشت رو رفیق سے غربت کے خارزاروں میں عمر بھر اکیلے بھٹکنا کہیں بہتر ہے۔"      ( ١٩٨٣ء، سفر مینا، ٤٦ )
  • بَدْرُو
  • بَدْشَکْل
  • ill-favoured
  • ugly