زلفی

( زُلْفی )
{ زُل + فی }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٠ء کو "ارمان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - کنڈی، زنجیر۔
"انہوں نے لوہے کے بڑے تیز اور سخت اوزار سے ایک طرف کی زلفی اوکھیڑ چول اتار جھٹ کیواڑ کھول دیئے۔"      ( ١٩٤٠ء، آغا شاعر، ارمان، ١١١ )
  • a sword-knot;  the chain by which a door is fastened;  ring (of a door)
  • bolt