زلال

( زُلال )
{ زُلال }
( عربی )

تفصیلات


زلل  زُلال

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک کپڑا ہے جو برف میں پیدا ہوتا ہے اس جگہ کا پانی صاف ہوتا ہے۔ (مہذب اللغات)
٢ - [ مجازا ]  صاف، شیریں، خنک، خوشگوار اور نتھرا ہوا پانی۔
 جب عمر بسر ہوئی تو کیا عیش و ملال پیمانہ بھرا ہو تو ہلاہل کہ زلال      ( ١٩٨٥ء، دست زر فشاں، ٧٩ )
  • cool
  • cold
  • sweet
  • pure
  • or limpid (water) pure water