فارسی زبان میں اسم صفت 'بالا' کے ساتھ مصدر نشتن سے صیغۂ امر 'نشین' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے 'بالا نشین' مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔