ڈراپ سین

( ڈِراپ سِین )
{ ڈِراپ + سِین }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ڈراپ' اور 'سین' پر مشتمل مرکب 'ڈراپ سین' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٨ء کو "فسانۂ عجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - منظر کا ختم ہونا، اختتامیہ، ایکٹ کے خاتمے کا پردہ۔
"ڈراپ سین کا نچلا سرا اسٹیج کی چوڑائی کے برابر لمبی پلی پر میخوں سے جڑا ہوتا تھا۔"      ( ١٩٦٩ء، خورشید (مقدمہ)، ٥٧:١ )