ڈرافٹنگ

( ڈرافٹنگ )
{ ڈِراف + ٹِنْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


Drafting  ڈِرافْٹ  ڈرافٹنگ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٧ء کو "اور لائن کٹ گئی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - مسودہ سازی، مراسلت، دستاویز کی تحریر یا انشا۔
"سب کمیٹی کے اجلاس سے پہلے انتخابات کے فارمولے کی ڈرافٹنگ کرنا تھی۔"      ( ١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی، ١٥٠ )