سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اردو پن
(
اُرْدُو پَن
)
{ اُر + دُو + پَن }
تفصیلات
ترکی زبان کے لفظ 'اردو' کے ساتھ سنسکرت زبان سے 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔
معانی
صفت ذاتی
١ - (فقرے جملے عبارت یا لہجے وغیرہ میں) اردو زبان کی خصوصیات ہونا، اردو ہونا، اردویت۔
"یہ دونوں باتیں اچھی نہیں ان سے اردو پن نہیں رہتا۔" ( ١٨٤٦ء، تذکرۂ اہل دہلی، ٦ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر