ڈرین پائپ

( ڈِرین پائِپ )
{ ڈِرین (کسرہ ڈ مجہول) (ی مجہول) + پا + اِپ }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ڈرین' اور 'پائپ' پر مشتمل مرکب اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "پریکٹیکل انجینیرز" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر )
جمع غیر ندائی   : ڈِرین پائِپوں [ڈِرین (کسرہ ڈ مجہول) + پا + اِپوں (و مجہول)]
١ - نکاسی نلی۔
"پائپوں کے سب سے نیچے والے حصے پر ایک ڈرین پائپ لگائی جاوے۔"      ( ١٩٠٦ء، پریکٹیکل انجینیرز، ٢٧٩:٢ )