اردلی بازار

( اَرْدَلی بازار )
{ اَر + دَلی + با + زار }

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ لفظ 'اَرْدَلی' کے ساتھ سنسکرت زبان سے 'کا' حرف اضافت استعمال کیا گیا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ضروریات بہم پہنچانے کے لیے شکر کے ساتھ چلنے والا بازار جو عموماً پڑاؤ پر لگایا جاتا تھا، اردو بازار، کمپوکا بازار۔
 اے بت ترسا ہجوم عاشقاں سے ہو گیا اردلی بازار کا عالم کلس بازار میں