ڈگ

( ڈَگ )
{ ڈَگ }
( سنسکرت )

تفصیلات


دشا  ڈَگ

سنسکرت زبان کے اصل لفظ 'دشا' سے ماخوذ 'ڈگ' اردو میں اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٩ء کو "قطبِ مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - قدم، دو قدم کے درمیان کا فاصلہ۔
"ڈگ، جانور، کی بے ڈھنگی رفتار۔"      ( ١٩٧٨ء، سندھی نامہ، ١١٣ )
٢ - کھیت کو ناپنے کا ایک طریقہ، قدم سے فاصلہ کا تعین کرنا۔
"وانگ لنگ نے احتیاط سے کھیت کو ناپا تین سو ڈگ لمبا اور ایک سو بیس ڈگ چوڑا۔"      ( ١٩٤١ء، پیاری زمین (ترجمہ)، ٦٦ )
  • قَدم
  • پَگ
  • گام