ڈسٹرب

( ڈِسْٹَرْب )
{ ڈِس + ٹَرْب }
( انگریزی )

تفصیلات


Disturb  ڈِسْٹَرْب

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٩ء کو "بدن کا طواف" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - خلل اندازی، وقت کا زیاں۔
"رات ٩| بجے لیٹ گیا تھا مگر نیند، ڈسٹرب، رہی۔"      ( ١٩٨٣ء، کوریا کہانی، ٢٣ )