سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ادب پارہ
(
اَدَب پارَہ
)
{ اَدَب + پا + رَہ }
تفصیلات
عربی زبان کے لفظ 'ادب' کے ساتھ فارسی زبان سے اسم مجرد 'پارہ' لگایا گیا ہے۔
معانی
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ادبی قدر و قیمت رکھنے والی نثر یا نظم۔
"ادب پاروں اور انشا پردازی کے نمونوں - کی تعلیم اور درجہ بندی کی جاتی ہے۔" ( ١٩٦٤ء، زبان کا مطالعہ، ١٦٩ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر