ڈکٹیٹری

( ڈِکْٹیٹَری )
{ ڈِک + ٹے + ٹَری }
( انگریزی )

تفصیلات


Dictator  ڈِکْٹیٹَر  ڈِکْٹیٹَری

انگریزی زبان کے لفظ 'ڈکٹیٹر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'ڈکٹیٹری' بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اصل معنی اور اصل حالت میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو "تاریخ سیر المتقدمین" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - آمریت، مطلق العنانیت۔
"نوکرشاہی نے اولاً بالواسطہ یا بلاواسطہ اپنی ڈکٹیٹری چلائی۔"      ( ١٩٨٦ء، رو داد چمن، ٣٩ )