ڈگری کورس

( ڈِگْری کورْس )
{ ڈِگ + ری + کورْس (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ڈگری' اور 'کورس' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "جنگ کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ تدریس ]  تعلیم کا ایسا نصاب جو اعلٰی سند کے حصول میں مدد گار ہو۔
"زرعی یونیورسٹی نے . دو ڈگری کورس جاری کیے ہیں۔"      ( ١٩٦٦ء، جنگ، کراچی، ١٥ اگست، ٥ )