عربی زبان سے مشتق اسم 'لغت' کے بعد فارسی مصدر 'ساختن' سے صیغۂ امر 'ساز' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٩ء کو "جزیرہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔