سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ادھورا پن
(
اَدُھورا پَن
)
{ اَدُھو + را + پَن }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
سنسکرت زبان سے مرکب ہے۔ لفظ 'ادھورا' کے ساتھ لاحقۂ کیفیت 'پن' لگایا گیا ہے۔
معانی
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - ادھورا کا اسم کیفیت۔
"ایک درجن کام ادھورے پن سے انجام دینے پڑتے تھے۔" رجوع کریں: ( ١٩٣٧ء، اصول معاشیات، ٤١:١ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر