١ - [ بدیع ] نظم یا نثر میں چیزوں کا مفصل یا مجمل ذکر کرنا، اس کے بعد چند اور چیزوں کا ذکر کرنا جو بالترتیب یا بلا ترتیب پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں؛ جیسے: روئے پیٹے مرے ماتم میں وہ اتنا اے قدر۔ ہاتھ کی مہندی چھٹی آنکھ کا سرمہ چھوٹا (رونے سے سرمہ اور پیٹنے سے مہندی چھوٹ گئی۔
"لف و نشر میں شاعر منسویات کا تعین نہیں کرتا۔"
( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٤٥ )