انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'جیل' کے ساتھ فارسی زبان سے 'خانہ' بطور لاحقہ ظرفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٩ء میں "کتاب الآغاز" میں مستعمل ملتا ہے۔