ادھیڑ پن

( اَدھیڑ پَن )
{ اَدھیڑ (ی مجہول) + پَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے مرکب ہے۔ لفظ 'ادھیڑ' کے ساتھ 'پَن' بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٠٠ء کو "من لگن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - جوانی اور بڑھاپے کے درمیان کی عمر۔
 اس بعد ادھیڑ پن پر آوے اس بعد پوپڈ پنا بساوے      ( ١٧٠٠ء، من لگن، ٤٢ )