اذان چی

( اَذان چی )
{ اَذان + چی }

تفصیلات


عرب زبان کے لفظ 'اَذان' کے ساتھ فارسی زبان سے 'چی' بطور لاحقۂ فاعلی لگایا گیا ہے۔

صفت ذاتی
١ - اذان دینے والا، مؤذن۔
"ایک اذانچی مقرر ہے وہ اذان دے دیا کرتا ہے۔"      ( ١٩١٢ء، روزنامچۂ سیاحت، خواجہ غلام الثقلین، ١٤١ )