تاریخ نامہ

( تارِیخ نامَہ )
{ تا + رِیخ + نا + مَہ }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تاریخ' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'نامہ' ملانے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦١ء میں "انتظام کتب خانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : تارِیخ نامے [تا + رِیخ + نا + مے]
جمع   : تارِیخ نامے [تا + رِیخ + نا + مے]
جمع غیر ندائی   : تارِیخ ناموں [تا + رِیخ + نا + موں (و مجہول)]
١ - وہ کارڈ جس پر اجزائے کتب کی تاریخ درج ہوتی ہے۔
"ایک کارڈ کی جگہ حسب ذیل نمونہ کا تاریخ نامہ بھر کر رکھ دیا جائے۔"      ( ١٩٦١ء، انتظام کتب خانہ، ٤٨ )