عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'تاریخ' کے ساتھ 'انہ' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'تاریخانہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٦٩ء میں "مسافران لندن" میں مستعمل ملتا ہے۔