ہندی زبان سے ماخوذ اسم 'تاش' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'تاشی' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٩٢ء میں "دیوان محب دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔