تام الضبط

( تامُ الضُّبْط )
{ تا + مُض (ال غیر ملفوظ) + ضَبْط }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ صفت 'تام' کے ساتھ 'ال' بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'ضبط' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٥٦ء میں ترجمہ "مشکٰوۃ شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - [ منطق ]  حد (تعریف) کی ایک قسم، نام سے موصوف، مکمل طور پر ضبط کرنے والا۔
"صحیح وہ حدیث ہے جس کا ناقل عادل تام الضبط ہو جو نہ تو معطل اور نہ ساذ ہو۔"      ( ١٩٥٦ء، مشکوٰۃ شریف (ترجمہ ١٠:١) )