تانیث

( تانِیث )
{ تا + نِیث }
( عربی )

تفصیلات


انث  تانِیث

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٦ء میں "کلیات اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - مونث ہونا، مونث بنانا، تذکیر کی ضد۔
"میر مہدی کمال اور آغا مظہر میں یہ بحث چھڑی، ایک صاحب آبدست کی تذکیر کے دعوے دار ہوئے دوسرے صاحب تانیث کے۔"      ( ١٩٣٢ء، ریاض، نثر ریاض، ١٥٢ )
  • The feminine gender