تانیس

( تانِیس )
{ تا + نِیس }
( عربی )

تفصیلات


انس  تانِیس

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے تحریراً سب سے پہلے "فرہنگ عامرہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - محبت کرنا، عدالت ڈالنا۔ (فرہنگ عامرہ)
٢ - [ تصوف ]  تجلی فعلی کو کہتے ہیں کہ جو مبتدی کے واسطے باعث تزکیۂ نفس و تصفیہ روح کی ہوتی ہے اور مبتدی اس سے انس لیتا ہے۔ (مصباح التعرّف 69)