ادھر ادھر کا

( اِدَھر اُدھر کا )
{ اِدَھر + اُدَھر + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اُدَھر' کے ساتھ متضاد 'ادھر' تنکیر کے لیے لگایا گیا ہے اس کے ساتھ حرف اضافت 'کا' استعمال ہوا۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - مختلف نوعیتوں کا، مختلف مقامات کا، متفرق جگہوں سے تعلق رکھنے والا، متفرق۔
"ان کے اِدھر اُدھر کے بہت سے کام نکلوا دیتے۔"      ( ١٩٤٦ء، آگ، ٢٨ )
٢ - ایسا ویسا۔
"ممکن نہیں ہوتے ہوئے ایسی حسین کے، گرد برے کاموں کے پھریں یا ادھر ادھر کا دھیان اپنے دل پر دھریں۔"      ( ١٨٠١ء، گلستان ہندی، ٢٢٠ )